6 جنوری
* عیسوی تقویم کا چھٹا دن
- 659ء۔ ولادت امام زین العابدین؛ شیعوں کے چوتھے امام (5 شعبان 38ھ)
- 664ء۔ وفات عمرو بن عاص؛ معاویہ کے مشیر (1 شوال 43ھ)
- 696ء۔ امام موسی کاظم کی گرفتاری ہارون الرشید کے ذریعہ (20 شوال 179ھ)
- 884ء۔ وفات حسن بن زید بن محمد (3 رجب 279ھ)
- 1831ء۔ وفات ملا علی نوری؛ شیعہ فلاسفر اور فلسفہ مکتب تہران کے بانی (22 رجب 1246ھ)
- 1880ء۔ وفات ملا محمد مہدی نراقی؛ شیعہ فقیہ اور ملا احمد نراقی کے بیٹے (23 محرم 1297ھ)
- 1931ء۔ وفات ملا فیض محمد؛ المعروف کاتب ہزارہ، افغانستان کے شیعہ مورخ، وہ کابل کے حاکم حبیب اللہ کَلَکانی کے تشدد سے وفات پاگیا (17 شعبان 1349ھ)
- 2014ء۔ شہادت اعتزاز حسن؛ ہنگو پاکستان میں اسکول کے باہر خودکش حملہ آور کو روکتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور اسکول میں موجود سینکڑوں بچوں کی جان بچائی (4 ربیع الاول 1435ھ)
- 2019ء۔ وفات سید ابراہیم سید حاتمی ایران کی مجلس خبرگان رہبری کے رکن (27 ربیع الثانی 1440ھ)