17 جون
17 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 168 واں دن ہے۔
- 680 ء: امام حسین علیہ السلام کو کوفیوں کا پہلا خط موصول ہوا (10 رمضان 60ھ)
- 1797 ء: قتل آقا محمد خان؛ (موسس سلسلہ حکومت قاجار) (21 ذی الحجہ 1211ھ)
- 1910 ء: ولادت محمد تقی بہلول؛ ایران میں گوہر شاد تحریک میں کے فعال عالم دین (8 جمادی الثانی 1328ھ)
- 2007 ء وفات محمد فاضل لکنرانی؛ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے استاد درس خارج فقہ و اصول (1 جمادی الثانی 1428ھ)