7 دسمبر
7 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 341 واں دن ہے۔
- 1782ء: شہادت حیدر علی؛ سلطنت خداداد میسور کا پہلا شیعہ بادشاہ (یکم محرم 1196ھ)
- 1915ء: پہلی جنگ عظیم کے دوران قم پر روسیوں کا قبضہ (29 محرم 1334ھ)
- 1942ء: وفات ضیاء الدین عراقی؛ عراق میں مقیم شیعہ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ نجف کے ماہر استاد (28 ذی القعدہ 1361ھ)
- 1970ء: پاکستان میں پہلا آزادانہ انتخابات کا انعقاد اور پاکستان پیپلز پارٹی کو واضح برتری