30 مارچ
30 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 89 واں دن ہے۔
- 624ء۔ غزوہ قَرْقَرَةُ الْکُدْر (1 شوال 2ھ)
- 657ء۔ امیرالمؤمنینؑ کی صفین کی طرف عزیمت (36ھ)
- 1934ء۔ وفات محمد باقر قائنی بیرجندی؛ مجتہد، رجالی، متکلم، قاضی اور کتاب کبریت احمر کا مولف (14 ذیالحجه 1352ھ)
- 1952ء۔ وفات آیت اللہ سید محسن امین عاملی؛ فقیہ، ادیب، مورخ اور کتاب اعیان الشیعہ کے مصنف (4 رجب 1371ھ)
- 1961ء۔ وفات آیت اللہ سید حسین بروجردی؛ شیعہ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے سرپرست (13 شوال 1380ھ)