27 مارچ
27 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 86 واں دن ہے۔
- 625ء۔ غزوہ حمراء الاسد؛ رسول اکرمؐ کے غزوات میں سے ہے جو غزوہ احد کے صرف ایک دن بعد رونما ہوا (8 شوال 3ھ)
- 718۔ امام زمانہ (عج) چوتھے نائب خاص حسین بن روح کے نام امام زمانہؑ کی توقیع(305ھ)
- 1869ء۔ ولادت سید علی قاضی طباطبائی؛ عارف و استاد علم اخلاق (13 ذی الحجہ 1282ھ)
- 2022ء۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے سید علی قاضی عسکر کو حرم عبد العظیم حسنی کے متولی کے عنوان سے منصوب کیا گیا۔