5 اکتوبر
Appearance
5 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 278 واں دن ہے۔
- 986ء: وفات فضل بن شاذان نیشاپوری (23 جمادی الاول 376ھ)
- 1894ء: وفات علی محمد نقوی نصیر آبادی؛ تاج العلماء کے نام سے معروف بر صغیر ہندوستان کے فقیہ، اصولی اور کثیر التالیف مصنف (4 ربیع الثانی 1312ھ)
- 1965ء: امام خمینی کی ترکی سے عراق جلاوطنی (9 جمادی الثانی 1385ھ)
- 2000ء: وفات حسین تقوی اشتہاردی (6 رجب 1421ھ)
- 2004ء: وفات حسن علی مروارید (20 شعبان 1425ھ)