3 جنوری
عیسوی تقویم کا تیسرا دن
- 628ء۔ غزوہ بنی مصطلق؛ پیغمبر اکرمؐ کی قبیلہ بنی مصطلق سے جنگ (19 شعبان 6ھ)
- 804ء۔ وفات محدث رضی؛ (15 محرم 188ھ)
- 1943۔ وفات سید ناصر حسین موسوی ہندی؛ نَفَحاتُ الاَزهار فى فَضايل الاَئِمَة الاَطهار کے مصنف (25 ذی الحجہ 1361ھ)
- 1960ء۔ وفات سید علی یثربی کاشانی؛ شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ قم و کاشان کے استاد (5 رجب 1379ھ)
- 2010ء۔ وفات علی صافی گلپائگانی؛ فقیہ، شاعر، استاد حوزہ علمیہ قم (18 محرم 1431ھ)
- 2020ء۔ بغداد ایئرپورٹ پر امریکی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت (7 جمادی الاول 1441ھ)
- 2024ء۔ گلزار شہدائے کرمان پر حملہ اور قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی میں شرکت کرنے والے 89 زائرین کی شہادت اور 279 زخمی (20 جمادی الثانی 1445ھ)