25 جون
25 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 176 واں دن ہے۔
- 938ء: وفات حسین بن روح؛ (نواب اربعہ میں سے تیسرے نائب خاص امام زمانہ (عج)) (18 شعبان 326ھ)
- 1142ء: فضل بن حسن طبرسی نے تفسیر مجمع البیان مکمل کی (22 ذی القعدہ 536ھ)
- 1992ء: وفات شیخ رضا مدنی کاشانی (24 ذی الحجہ 1412ھ)
- 1995ء: وفات سید مصلح الدین مہدوی اصفہانی؛ مترجم اور تاریخی آثار کے مصنف (26 محرم 1416ھ)