24 فروری
24 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 55 واں دن ہے۔
- 624ء۔ آغاز وجوب روزہ (28 شعبان، 2ھ)
- 1897ء۔ وفات میر محمد حسین شہرستانی (22 رمضان 1314ھ)
- 1927ء۔ ولادت ناصر مکارم شیرازی؛ عالم تشیع کے معروف مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے مشہور استاد درس خارج(22 شعبان 1345ھ)
- 1930ء۔ شہادت سید محمد تقی اصفہانی؛ شیعہ مجتہد، امام زمانہؑ کے بارے میں لکھی گئی مشہور کتاب "مکیال المکارم" کے مصنف (25 رمضان 1348ھ)