26 اکتوبر
26 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 299 واں دن ہے۔
- 690 ء: قتل ابراہیم بن مالک اشتر (13 جمادی الاول 71ھ)
- 870 ء: مرگ زبیر بن بکار (23 ذی القعدہ 256ھ)
- 1044 ء: وفات علی بن حسین بن موسی؛ المعروف سید مرتضی و علم الہدیٰ، شیعہ مجتہد اور متکلم (25 ربیع الاول 436ھ)
- 1973 ء: وفات سید احمد حسینی زنجانی؛ شیعہ فقیہ، استاد حوزہ علمیہ قم، امام خمینی کے قریبی ساتھی (29 رمضان 1393ھ)
- 1988 ء: وفات سید روح اللہ خاتمی (15 ربیع الاول 1409ھ)
- 1999 ء: وفات طاہرہ صفار زادہ؛ شیعہ خاتون مترجم قرآن، شاعرہ، مصنفہ اور محققہ (16 رجب 1420ھ)
- 2019ء: وفات سید جعفر مرتضی عاملی؛ شیعہ مؤرخ، تاریخ اسلام اور شیعہ مذہب کے محقق اور مصنف کتاب الصحیح من سیرة النبی الاعظم (27 صفر 1441ھ)
- 2022ء: ایران کے شہر شیراز میں حرم شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملہ؛ کئی زائرین شہید اور زخمی ہوئے (29 ربیع الاول 1444ھ)