26 اپریل
26 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 116 واں دن ہے۔
- 1935ء۔ ولادت محمد آصف محسنی؛ شیعہ مرجع تقلید، ساکن افغانستان (22 محرم 1354ھ)
- 1984ء۔ شہادت مہدی شاہ آبادی (25 رجب 1404ھ)
- 1999ء۔ وفات شیخ اختر عباس نجفی؛ (مؤسس جامعۃ المنتظر لاہور، پاکستان) (9 محرم 1419ھ)
- 2023ء۔ وفات عباس علی سلیمانی؛ ایران میں مجلس خبرگان رہبری کے صوبہ سیستان بلوچستان کے نمایندے (5 شوال 1444ھ)
- 2023ء۔ وفات سید رسول موسوی تہرانی؛ حوزہ علمیہ قم کے مشہور استاد (5 شوال 1444ھ)