14 جنوری
14 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سنہ کا 14واں دن ہے۔
- 1434ء۔ وفات سید محمد شریف تقوی ونکی شیعہ فقیہ (28 رمضان 1352ھ)
- 1961ء۔ وفات حسن حائری قزوینی؛ فقیہ، متکلم، مؤلف اور البراہین الجلیۃ فی دفع تشکیکات الوہابیۃ کے مصنف (26 رجب سنہ 1380 ہجری)
- 1975ء۔ وفات سید ابو الحسن رفیعی قزوینی؛ فقیہ، فلسفی اور حوزہ علمیہ قم کے استاد (1 محرم سنہ 1395 ہجری)
- 1980ء۔ آیتاللّه خامنہ ای کو امام خمینی نے تہران کا امام جمعہ منصوب کیا (25 صفر 1400)
- 1986ء۔ ایران کے سابق صدر آیت اللہ خامنہ ای کا سہ روزہ دورے کے دوران پاکستانی عوام کا استقبال