11 جولائی
11 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 192 واں دن ہے۔
- 1558ء: شہادت زین الدین بن نور الدین عاملی جُبَعی؛ المعروف شہید ثانی، شیعہ فقیہ، حوزات علمیہ میں رائج مشہور فقہی کتاب شرح لمعہ کے مصنف (15 رمضان 965ھ)
- 1813ء: وفات جعفر بن خضر بن یحیی جناجی حلّی نجفی؛ المعروف شیخ جعفر کاشف الغطاء، مرجع تقلید (12 رجب 1228ھ)
- 1990ء: وفات سید مرتضی فیروز آبادی؛ معروف [شیعہ]] عالم دین (17 ذی الحجہ 1410ھ)