7 جون
7 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 158 واں دن ہے۔
- 632 ء: رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (مطابق اہل سنت) (12 ربیع الاول 11ھ)
- 795 ء: وفات مالک بن انس؛ امام مالک کے نام سے مشہور، مالکی مذہب کے امام (10 ربیع الاول 179ھ)
- 2007 ء: وفات آیت اللہ محمد فاضل لنكراني؛ ایران کے مشہور شیعہ مرجع تقلید (1 جمادى الثانی 1428ھ)
- 2017 ء: ایران کی مجلس شورای اسلامی کی عمارت اور امام خمینیؒ کے حرم پر داعش کا حملہ