11 اکتوبر
11 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 284 واں دن ہے۔
- 680ء: کربلا میں امام حسینؑ و عمر بن سعد کی ملاقات (8 محرم 61ھ)
- 775ء: مرگ منصور دوانیقی (6 ذی الحجہ 158ھ)
- 1875ء: وفات محمد باقر واعظ تہرانی؛ خطیب، ادیب، شاعر اور کتاب (الخصائص الفاطمیہ) کے مصنف (21 ربیع الثانی 1313ھ)
- 1907ء: وفات حسن علی تہرانی (4 رمضان 1325ھ)
- 1952ء: وفات محمد حسین زاہد (21 محرم 1372ھ)
- 1971ء: وفات سید محمد سلطان الواعظین شیرازی؛ شیعہ عالم دین اور شب ہای پشاور کے مصنف (20 شعبان 1391ھ)
- 1990ء: سید علی خامنہ ای کے حکم سے عالمی تقریب مذاہب اسمبلی کی بنیاد رکھی گئی؛ یہ اسمبلی اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب کا کام انجام دیتی ہے (20 ربیع الاول 1411ھ)