1 فروری
جنوری | فروری | مارچ | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | ||||||
عیسوی تقویم |
یکم فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 32واں دن ہے۔
- 835ء: معتصم عباسی کے حکم پر امام محمد تقیؑ کو بغداد لایا گیا (28 محرم 220ھ)
- 1979ء: شاہ ایران کی طرف سے جلاوطنی کے 15 برس بعد امام خمینی کی ایران واپسی (13 ربیع الاول 1399ھ)
- 2022ء: وفات لطف اللہ صافی گلپایگانی؛ شیعہ مرجع تقلید (29 جمادی الثانی 1443ھ)