11 اپریل
مارچ | اپریل | مئی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
11 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 101واں دن ہے۔
- 1995ء: حرم امام رضاؑ میں ایران اور مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی اور شاندار لائبریری کا افتتاح کیا گیا
- 2006ء: پاکستان کراچی نشتر پارک میں جشن میلاد نبی اکرم کے موقع پر دھماکہ؛ سنی تحریک کے 60 سے زائد کارکنان ہلاک اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے
[تخلیق] دستاویز