27 جون
27 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 178 واں دن ہے۔
- 656ء: قتل خلیفہ سوم کے بعد امام علی علیہ السلام کا خلافت قبول کرنا (25 ذی الحجہ 35ھ)
- 1981ء: مسجد ابوذر تہران میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای پر قاتلانہ حملہ، ہاتھ اور سینے پر متعدد زخم (24 شعبان 1401ھ)