11 اگست
Appearance
11 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 223 واں دن ہے۔
- 1642ء: ولادت علی خان مدنی (15 جمادی الاول 1052ھ)
- 1719ء: وفات بہاء الدین محمد بن حسن؛ المعروف فاضل ہندی یا فاضل اصفہانی، مشہور شیعہ فقیہ، فقہ استدلالی کی معروف کتاب کشفاللثام در قواعدالاحکام کے مصنف(25 رمضان 1137ھ)