14 اگست
14 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 226 واں دن ہے۔
- 625ء: وفات ام المومنین زینب بنت خزیمہ (1 ربیع الاول 4ھ)
- 680ء: امام حسین علیہ السلام کے نام مسلم بن عقیل کا خط (9 ذی القعدہ 60ھ)
- 1936ء: وفات میرزا محمد حسین نائینی؛ شیعہ مرجع تقلید، ساکن نجف (26 جمادی الاول 1355ھ)
- 1947ء: یوم آزادی پاکستان؛ (برصغیر میں ایک الگ ملک کی حیثیت سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام) (27 رمضان 1366ھ)
- 1989ء: وفات سید عبد اللہ دیایی (11 محرم 2410ھ)
- 2006ء: اسرائیل اور لبنان کی حزب اللہ کے درمیان 33 روزہ جنگ کا خاتمہ اور اسرائیل کی پسپائی (19 رجب 1427ھ)
- 2021ء: وفات مہدی پیشوائی؛ شیعہ معروف مورخ مخصوصا تاریخ اسلام اور تاریخ شیعہ کے ماہر (5 محرم 1443ھ)