18 مارچ
18 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 77 واں دن ہے۔
- 1945ء۔ جنگ عظیم دوم کا آغاز؛ ایک ہزار دوسو پچاس امریکن بمبار طیاروں نے برلن پر حملہ کیا
- 1986ء۔ وفات آغا رضا تبريزی؛ ایران کے شیعہ عالم دین (1313ھ)
- 1993ء۔ وفات محمدعلی عطار هروی؛ افغانستان کے مشہور شیعہ کاتب اور خطاط، قرآنُ الْمُحَلّیٰ اس کا مشہور اثر ہے
- 2002ء۔ وفات محمد مظفر قزوینی؛ شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ قزوین کے استاد (3 محرم 1423ھ)
- 2013ء۔ شہادت سید سبط جعفر زیدی؛ شاعر اہل بیت کراچی پاکستان (6 جمادی الاول 1434ھ)