23 جولائی
23 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 204 واں دن ہے۔
- 1978ء: وفات مُلّاعلی مَعصومی همدانی؛ المعروف ملا علی آخوند ہمدانی، فقیہ، اصولی اور عالم رجال (17 شعبان 1398ء)
- 2007ء: وفات عبد الکریم حق شناس شیعہ فقیہ، عارف اور استاد اخلاق (8 رجب سنہ 1428 ہجری)
- 2019ء: وفات محمد رضا الخراسان؛ شیعہ فقیہ، (عراق) (3 شوال 1440ھ)