4 اپریل
4 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 94 واں دن ہے۔
- 735ء۔ وفات سکینہ بنت الحسین (5 ربیع الاول 117ھ)
- 1941ء۔ وفات رخشندہ اعتصامی؛ المعروف پروین اعتصامی (ایرانی شاعرہ) جس نے سات سال کی عمر میں پہلا شعر کہا (7 ربیع الاول 1360ھ)
- 1979ء۔ پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے پھانسی دی
- 2016ء۔ وفات شیخ مفید الفقیہ؛ لبنانی شیعہ عالم دین (24 جمادی الثانی 1437ھ)
- 2020ء۔ وفات احمد حسین مظہری، بلتستان کے عالم دین جس نے بلتی زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا (10 شعبان 1441ھ)
- 2020ء۔ وفات محمد فولادگر؛ مصنف اور نہج البلاغہ شناس (21 شعبان 1442ھ)