8 مارچ
8 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 67 واں دن ہے۔
- 1873ء۔ وفات ملا علی زنجانی؛ شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ زنجان کے بانی (8 محرم 1290ھ)
- 1982ء۔ وفات عبد الرحیم ربانی شیرازی؛ ایران میں گارڈین کونسل(شورای نگہبان) کے رکن (12 جمادی الاول 1402ھ)
- 1089ء۔ وفات خواجہ عبد اللہ انصاری، پانچویں صدی ہجری کے فارسی شاعر (22 ذی الحجہ 481ھ)