4 جون
4 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 155 واں دن ہے۔
- 1860 ء: ولادت میرزا محمد حسین نائینی؛ معروف بہ محقق نائینی، چودہویں صدی ہجری کے شیعہ مرجع تقلیداور تحریک مشروطہ کے حامی مجتہد (15 ذی القعدہ 1276ھ)
- 1928 ء: ولادت سید موسی صدر؛ سیاسی اور ثقافتی میدان میں فعال شیعہ عالم دین (15 ذی الحجہ 1346ھ)
- 1973 ء: وفات سید جعفر شاہرودی (3 جمادی الاول 1393ھ)
- 1989 ء: رہبر جمہوری اسلامی ایران سید علی خامنہ ای کی قیادت کا آغاز (29 شوال 1409ھ)
- 1995 ء: وفات محمد باقر کمرہ ای (5 محرم 1416ھ)
- 2015 ء: وفات محمد مہدی آصفی (16 شعبان 1436ھ)