24 مئی
24 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 144 واں دن ہے۔
- 1576ء۔ وفات شاہ طہماسب اول؛ و آغاز حکومت شاہ اسماعیل دوم (15 صفر 984ھ)
- 1926ء۔ وفات عبد الجواد ادیب نیشاپوری؛ (12 ذی القعدہ 1344ھ)
- 1982ء۔ صدام حسین کی فوج کے قبضہ سے ایران کے مشہور شہر خرم شہر کی آزادی (30 رجب 1402ھ)