16 جون
16 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 167 واں دن ہے۔
- 1258 ء: وفات ابن ابی الحدید معتزلی؛ شاعر، ادیب اور نہج البلاغہ کے شارح (5 جمادی الثانی 656ھ)
- 2001 ء: وفات علی آل اسحاق؛ شیعہ فقیہ (24 ربیع الاول 1422ھ)
- 2013 ء: وفات سید یوسف مدنی تبریزی؛ شیعہ فقیہ (7 شعبان 1434ھ)