26 فروری
26 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 57 واں دن ہے۔
- 620ء۔ شعب ابی طالب کی پابندی کا خاتمہ (15 رجب 10 بعثت)
- 700ء۔ وفات محمد بن حنفیہ؛ امام علیؑ کے بیٹے (خولہ بنت جعفر کے بطن سے) (1 محرم 81ھ)
- 1873ء۔ وفات ملا ہادی سبزواری؛ شیعہ عارف، شاعر اور فلسفی (28 ذی الحجہ 1289ھ)
- 1916ء۔ وفات مرزا محمد أطہر؛ المعروف خطیب اکبر ہندوستان (17 جمادى الاول 1437ھ)
- 1941ء۔ وفات سید علی حجت کوہ کمرہ ای؛ فقیہ، سید محمد حجت کے والد (29 محرم 1360ھ)
- 1956ء۔ وفات علی اکبر دہخدا؛ مشہور عالم لغت اور لغت نامہ دہخدا کے مصنف
- 1993ء۔ وفات مرزا ہاشم آملی؛ شیعہ مرجع تقلید، حوزہ علمیہ قم کے استاد (4 رمضان 1413ھ)
- 2011ء۔ وفات ابو القاسم گرجی شیعہ فقیہ، مصنف اور تہران یونیورسٹی کے شعبہ فقہ اور قانون کے استاد (22ربیع الاول 1432ھ)