21 اکتوبر
Appearance
21 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 294 واں دن ہے۔
- 858ء: شہادت یَعْقوب بن اِسْحاق دورَقی اَہوازی؛ المعروف ابن سکیت، شیعہ ماہر ادیبیات، لغت شناس اور امام محمد تقی اور امام علی نقیؑ کے اصحاب میں سے تھے (5 رجب 244ھ)
- 978ء: وفات ابو القاسم جعفر بن محمد؛ المعروف ابن قولویہ، شیعہ کثیر التالیف مجتہد اور راوی، محمد بن یعقوب کلینی کے شاگرد اور شیخ مفید کے استاد (10 ربیع الاول 368ھ)
- 2014ء: وفات محمد رضا مہدوی کنی، ایران میں اسلامی انقلاب لانے کی تحریک میں فعال شیعہ عالم دین (26 ذی الحجہ 1435ھ)