6 اپریل
6 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 96 واں دن ہے۔
- 631ء۔ عید مباہلہ؛ (پیغمبر اکرمؐ کا نجران کے عیسائیوں کے ساتھ مباہلہ)، نزول آیہ مباہلہ و آیہ تطہیر (24 ذی الحجہ 9ھ)
- 687ء۔ وفات مختار بن ابی عبید ثقفی، آپ نے امام حسینؑ اور دیگر شہدائے کربلا کے قاتلین سے انتقام لینے کے لیے قیام کیا (14 رمضان 67ھ)