24 جولائی
Appearance
24 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 205 واں دن ہے۔
- 1208ء: وفات ورام بن ابی فراس حلی (2 محرم 605ھ)
- 1963ء: امام خمینی(رح) کی مرجعیت کی تائید کے سلسلے میں مراجع تقلید اور علما نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا
- 2022ء وفات سید حامد علی شاہ موسوی؛ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان (24 ذوالحجہ، 1443ھ)