11 جنوری
11 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا گیارہواں دن ہے۔
- 1972ء۔ وفات محمد صالح حائری مازندرانی؛ شیعہ فقیہ، فلسفی اور ادیب (24 ذی القعدہ 1391ھ)
- 2001ء۔ وفات محمد مہدی شمس الدین؛ شیعہ عالم، سیاست دان اور شیعہ اعلی مجلس اسلامی لبنان کے صدر (15 شوال 1421ھ)
- 2019ء۔ وفات شیخ محمد اوجی؛ ترکی کے شیعہ روحانی پیشوا و مبلغ