24 اکتوبر
24 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 297 واں دن ہے۔
- 1888ء: وفات میر حامد حسین ہندی؛ ہندوستان کے شیعہ عالم دین (18 صفر 1306ھ)
- 1989ء: وفات میرزا جواد آقا تہرانی؛ شیعہ مجتہد، علوم اسلامیہ، تفسیر اور اخلاق کے استاد (23 ربیع الاول 1410ھ)
24 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 297 واں دن ہے۔