4 اگست
4 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 216 واں دن ہے۔
- 855ء: وفات احمد بن حنبل؛ اہل سنت کے ائمہ اربعہ میں سے ایک مجتہد اور فقہ حنبلی کے بانی (12 ربیع الاول 241ھ)
- 1191ء: وفات شہاب الدین سہروردی (4 رجب سنہ 587 ہجری)
- 1930ء: ولادت آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی؛ عالم تشیع کے معروف مرجع تقلید (9 ربیع الاول 1349ھ)