8 اکتوبر
8 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 281 واں دن ہے۔
- 680ء: عبید اللہ بن زیاد نے اہل کوفہ کو لشکر امام حسینؑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لئے فوج بھیجی (5 محرم 61ھ)
- 1810ء: وہابیوں کا نجف پر حملہ (9 رمضان 1225ھ)
- 1971ء: وفات سلطان الواعظین شیرازی؛ شیعہ عالم دین، ماہر مناظرہ، حریم تشیع کے دفاع میں تحریر کی گئی مشہور کتاب شبہای پشاور کے مصنف (17 شعبان سنہ 1391 ہجری)