3 جولائی
3 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 184واں دن ہے۔
- 817ء۔ امام رضا علیہ السلام کی امامت میں مرو میں نماز عید الفطر ادا کی گئی (10 ذی الحجہ 201ھ)
- 1915ء۔ وفات ملا محمد آخوند کاشی، ملاصدرا کی کتاب حکمت متعالیہ کے اصفہان میں استاد (20 شعبان 1333ھ)
- 1959ء۔ وفات غلام رضا یزدی کوچہ بیوکی شیعہ فقیہ (26 ذی الحجہ 1378ھ)
- 1970ء۔ وفات عبد الحسین امینی؛ شیعہ فقیہ، متکلم؛ محدث اور امامت و خلافت بلا فصل کے اثبات میں لکھی گئی مشہور (کتاب الغدیر) کے مؤلف (28 ربیع الثانی 1390ھ)