29 اپریل
29 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 119 واں دن ہے۔
- 1886ء۔ ولادت مفتی سید احمد علی لکھنوی (25 رجب 1303ھ)
- 1919ء۔ ولادت سید محمد کاظم طباطبائی یزدی؛ شیعہ مرجع تقلید اور مشہور فقہی کتاب العروۃ الوثقی کے مصنف (28 رجب 1337ھ)
- 1929ء۔ ولادت آیت اللہ جعفر سبحانی؛ مرجع تقلید اور استاد حوزہ علمیہ قم (29 شوال 1347ھ)
- 1960ء۔ وفات محمد جواد انصاری همدانی؛ عارف، فقیہ اور استاد اخلاق (2 ذی القعده 1379ھ)