5 اگست
5 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 217 واں دن ہے۔
- 1906ء: مظفر الدین شاہ قاجار نے سلطنت مشروطہ کو قبول کیا (14 جمادی الثانی 1324ھ)
- 1960ء: وفات محمد علی اردوبادی؛ شیعہ مجتہد و شاعر (11 صفر 1380ھ)
- 1964ء: وفات محمد باقر الفت اصفہانی؛ شیعہ فقیہ، شاعر اور مصنف (26 ربیع الاول 1384ھ)
- 1988ء: شہادت علامہ سید عارف حسین الحسینی؛ (قائد شیعیان پاکستان) (21 ذی الحجہ 1408ھ)
- 2017ء: افغانستان کے گاؤں مرزا اولنگ میں طالبان اور داعش کے مشترکہ حملے میں متعدد شیعہ مومنین کی شہادت (12 ذی القعدہ 1438ھ)
- 2019ء: وفات آیت اللہ محمد آصف محسنی قندہاری (مرجع تقلید شیعیان افغانستان) (3 ذی الحجہ 1440ھ)