10 جون
10 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 161 واں دن ہے۔
- 1830 ء: ولادت مولانا محمد حسین آزاد؛ شمس العلماء کے نام سے مشہور (18 ذی الحجہ 1245ھ)
- 1869 ء: وفات حسین علی تویسرکانی؛ مجتہد، مصنف و استاد حوزہ علمیہ اصفہان (29 صفر 1286ھ)
- 1882 ء: وفات سید حسین کوہ کمرہ ای؛ شیعہ مرجع تقلید اور شیخ انصاری کے شاگرد (23 رجب 1299ھ)
- 1968 ء:وفات سید محمد حسن الهی طباطبایی؛ مجتہد و عارف اور علامہ طباطبائی کے بھائی تھے (13 ربیعالاول 1388ھ)
- 1970 ء: شہادت سید محمد رضا سعیدی؛ (پہلوی حکومت کی قید میں) (5 ربیع الثانی 1390ھ)
- 2007 ء: وفات حاج آقا حسین قمی (24 جمادی الاول 1428ھ)
- 2011ء: وفات نور احمد تقدسی؛ افغانستانی فقیہ اور امام جمعہ 7 رجب 1432ھ
- 2019ء: وفات قربان علی محقق کابلی؛ شیعہ مرجع تقلید، اہل افغانستان اور حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد تھے (6شوال 1440ھ)