15 مارچ
15 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 74واں دن ہے۔
- 1899ء۔ ولادت سید محمد فشارکی؛ شیعہ فقیہ و استاد حوزہ علمیہ سامرا و نجف اشرف (3 ذی القعدہ 1316ھ)
- 1946ء۔ ولادت سید احمد خمینی؛ امام خمینی کے فرزند (11 ربیع الثانی 1365ھ)
- 1979ء۔ افغانستان میں کابل کی کمیونسٹ حکومت کے خلاف لوگوں کا قیام
- 1985ء۔ تہران نماز جمعہ میں بم دھماکہ
- 2001ء۔ عبد الرحمن محمدی ہیدجی عالم دین مصنف و حوزہ علمیہ کے استاد
- 2005ء۔ اہل بیت عالمی اسنبلی کی طرف سے اہل بیت نیوز ایجنسی (ابنا) کا افتتاح (3 صفر 1426ھ)
- 2022ء۔ وفات سید محمدعلی علوی گرگانی؛ ایران میں شیعہ مرجع تقلید (12 شعبان 1443ھ)