13 اپریل
13 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 103واں دن ہے۔
- 1913ء۔ ولادت سید محمد علی قاضی؛ شہید محراب، شیعہ عالم اور ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد تبریز کے پہلے امام جمعہ (6 جمادی الاول 1331ھ)
- 1986ء۔ وفات شیخ مجتبی حاتمی لنکرانی؛ فقیہ اور واعظ (2 شعبان 1406ھ)
- 1980ء۔ وفات مجتبی محمدی عراقی؛ فقیہ، محقق اور مصنف (19 محرم 1422ء)