31 جولائی
31 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 212 واں دن ہے۔
- 1892ء: وفات ملا احمد فاضل مراغهای؛ فقیہ، متکلم اور مفسر قرآن (5 محرم 1310ھ)
- 1909ء: شہادت شیخ فضل اللہ نوری؛ معروف مرجع تقلید اور ایران کی آئینی تحریک مشروطہ کے علمبردار (13 رجب 1327ھ)
- 1987ء: مکہ میں حج تمتع کے دوران سعودی پولیس کے ہاتھوں متعدد ایرانی حاجیوں کی شہادت (6 ذی الحجہ 1407ھ (سعودی عرب کیلنڈر کے مطابق)
- 2024ء۔ شہادت اسماعیل ہنیہ؛ حماس کے رہنما کو اسرائیل کی طرف سے تہران میں دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا (25 محرم 1446ھ)