29 مارچ
29 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 88 واں دن ہے۔
- 809ء۔ وفات ہارون رشید؛ بنی عباس کے حکمران (4 جمادی الثانی 193ھ)
- 1908ء۔ ولادت سید رضا بهاءالدینی شیعہ فقیہ اور علم اخلاق و عرفان عملی کے استاد (25 صفر 1326ھ)
- 1912ء۔ روسی فوجیوں کے ہاتھوں حرم امام رضاؑ کے گنبد کا انہدام (10 ربیع الثانی 1330ھ)
- 1912ء۔ وفاتِ آیت اللہ میرزا علی اکبر مرندی، شیعہ فقیہ (16 شوال 1414ھ)
- 2020ء۔ وفات سید جعفر کریمی شیعہ فقیہ اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن(3 شعبان 1441ھ)