10 ستمبر
10 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 253 واں دن ہے۔
- 680ء: شہادت مسلم بن عقیل و ہانی بن عروہ (9 ذی الحجہ 60ھ)
- 765ء: شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام (مطابق بعض روایات) (15 رجب 148ھ)
- 1979ء: وفات آیت اللہ سید محمود طالقانی؛ مفسر قرآن و نہج البلاغہ، اسلامی انقلاب کے بعد تہران کے پہلے امام جمعہ (17 شوال 1399ھ)
- 1982ء: وفات ضیاء الدین عاملی؛ شیعہ فقیہ (21 ذی القعدہ 1402ھ)