21 دسمبر
Appearance
21 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 355 واں دن ہے۔
- 1910ء: ولادت سید عبد الاعلی سبزواری (18 ذی الحجہ 1328ھ)
- 2019ء: وفات سید محمد مهدی موسوی خلخالی؛ شیعہ فقیہ، استاد حوزہ علمیہ مشہد اور شاگرد آیت اللہ خوئی (24 ربیع الثانی 1441ھ)