4 اکتوبر
Appearance
4 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 277 واں دن ہے۔
- 1911ء: وفات ملا محمد کاظم خراسانی؛ شیعہ مرجع تقلید، کفایۃ الاصول ان کی مشہور تصنیف ہے (10 شوال 1329ھ)
- 1968ء: وفات سید محمد حسین عابدی؛ المعروف استاد قمر جلالوی، برصغیر پاک و ہند کے مشہور شاعر اہل بیتؑ
- 1986ء: وفات یوسف باقری بنابی، مجتہد (29 محرم 1409ھ)
- 2002ء: وفات حسن علی مروارید (19 شعبان 1425ھ)