17 اکتوبر
17 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 290 واں دن ہے۔
- 1943ء: وفات ملا عباس تربتی؛ المعروف (حاج آخوند)، شیعہ عالم دین، واعظ و عارف (17 شوال 1362ھ)
- 2014ء: وفات سید محمد ابطحی کاشانی؛ شیعہ عالم دین اور سیاست مدار (22 ذی الحجہ 1435ھ)
- 2023ء: اسرائیل نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر راکٹوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 500 سے زائد عام شہری ہلاک اور 1000سے زائد زخمی ہوئے