مندرجات کا رخ کریں

سنہ 2005 عیسوی

ویکی شیعہ سے

سنہ 2005 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا پانچواں سال ہے۔

واقعات

  • 14 مارچ؛ شیعہ نیوز کے عنوان سے ادارہ اہل بیتؑ کا قیام
  • ابراہیم بن مالک اشتر کے مرقد کو دہشت گردوں نے بم سے اڑا دیا
    • ابراہیم جعفری عراق کا صدر منتخب
    • شیخ باقر نمر کو طلب کرکے انہیں گرفتار کیا گیا
      • امریکن اسلامک سنٹر سے ملحق مسجد کا افتتاح[1]
      • سعودی عرب کے شہر احساء میں معروف عالم دین محمد ہاجری کا انتقال[2]
      • 2004 ء۔ عراقی عبوری گورننگ کونسل کے چیئرمین عزالدین سلیم کو قتل کیا گیا[3]

      وفیات

      حوالہ جات

      1. مركز إسلامي .. وکالۃ أنباء التقریب
      2. الشخص، أعلام ہجر، ، ج ..، ص....
      3. مقتل رئيس مجلس الحكم الانتقالي بانفجار في بغداد
      4. الشخص، أعلام ہجر، ، ج ..، ص....

      مآخذ

      • الشخص، السيد ہاشم، أعلام ہجر، قم، مؤسسۃ أم القرى، 1425ھ۔