4 محرم
Appearance
4 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چوتھا دن ہے۔
- 61ھ عبید اللہ بن زیاد کا مسجد کوفہ میں امام حسینؑ کے خلاف خطاب
- 61ھ امام حسینؑ کے سفیر قیس بن مسہر صیداوی کی کوفہ میں شہادت
- 1429ھ وفات آیت اللہ احمد مجتہدی تہرانی (13 جنوری 2008ء)
- 1421ھ وفات مجتبی علی خان ادیب الہندی (9 اپریل 2000ء)