5 شوال
5 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا دو سو اکہترواں دن ہے۔
- 37ھ۔ جنگ صفین کیلئے امام علیؑ کے لشکر کی روانگی
- 60ھ۔ امام حسینؑ کے سفیر مسلم بن عقیل کا کوفہ میں داخلہ
- 1314ھ۔ وفات سید جمال الدین اسد آبادی، تقریب مذاہب اسلامی کے سرگرم عالم دین (9 مارچ 1897ء)
- 1415ھ۔ شہادت ڈاکٹر محمد علی نقوی، پاکستان کی شیعہ مذہبی شخصیت اور بانی آئی ایس او (7 مارچ 1995ء)
- 1444ھ۔ وفات عباس علی سلیمانی ایران کی مجلس خبرگان رہبری میں ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے نمائندے (26 اپریل 2023ء)
- 1444ھ۔ وفات سید رسول موسوی تہرانی حوزہ علمیہ قم میں سطوح عالیہ کے ماہر استاد استاد (26 اپریل 2023ء)
- 1445ھ۔ ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ ایران کے دمشق میں قونصلیٹ پر اسرائیل کے حملے کا جواب14 اپریل 2024ء)